Roleplay etc. mufti meraj Qasmi

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 

کیا مجامعت کے وقت بیوی سے گندی باتیں کرنا جائز ہے،جبکہ دونوں فریق اس سے اور زیادہ لذت پاتے ہیں۔
واضح رہے کہ عام حالات میں اور دوسروں کے سامنے دونوں میاں بیوی شریفانہ اخلاق و عادات کے حامل ہیں۔

ایسی بات  گروپ نہ پوچھے بلکہ  پرسنل پر رابطہ کرلیں

کیسی  بات آپ کرنا چاہتے ہیں

Zack:
ٹھیک ہے۔ 😊

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری مراد اعضائے تناسل كے نام لينے سے ہے، يا پھر ايسے الفاظ نكالنا يا ايسے افعال كرنا جس سے شہوت ميں اضافہ ہوتا ہو ۔ لیکن ظاہر ہے عام حالات میں شہوت انگیز کلام کا تو سوال ہی نہیں، فقط مجامعت کے وقت شہوت بڑھانے کے لیے۔

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
جی آپ  کرسکتے ہیں

Zack:
جزاک اللہ خیرا

مفتی صاحب اس طرح کے اور مسائل یہیں دریافت کروں؟

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
جی

Zack:
Ex_in:
اپنی بیوی کے ساتھ کردار بازی (رول پلے) کرتے ہوئے مجامعت جائز ہے؟
مثلاً یہ تصور کیا جائے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور وہ مریض، یا وہ ٹرین میں ہے اور میں اجنبی وغیرہ۔۔۔ اور یہ بطور ڈراما کردار نبھاتے ہوئے کیا جائے۔

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
آپ جو چاہیں  وہ تصور کریں بس حلال راستے میں  کریں جہاں حکم ہے

آپ کہاں سے ہیں

کیا نام  ہے

Zack:
مہاراشٹر سے ہوں۔ نام امجد

جی حلال راستے میں ہی کروں گا۔
اگر میری بیوی یہ تصور کر رہی ہے کہ ایک اجنبی اس سے وطی کر رہا ہے،اور یہ بات اس کی شہوت کو بھڑکاتی ہے تو کیا یہ درست ہے۔
نیز میرے لیے بھی یہ بات شہوت انگیز ہے کہ میری بیوی کسی اور سے جماع کروا رہی ہے۔
لیکن یہ سب تصور میں اور مکالمے کے ذریعے ہمی دونوں کر رہے ہیں

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
سب کرو

Zack:
ایک اور سوال
رول پلے میں ہی ہم اگر یہ کردار نبھائیں تو
1۔ میں اسے بہن تصور کر کے جماع کروں۔ (یہ میری شہوت کو بھڑکاتا ہے)
2۔ اور کبھی وہ بیٹی کا رول ادا کرے۔(یہ اسکی شہوت کو بھڑکاتا ہے)
یہ بھی مکالمے وغیرہ کے ساتھ ڈرامے کی طرز پر ہو۔

پھر واضح رہے کہ اس میں اصل بہن یا اصل باپ/بیٹی کے بارے میں ہم لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے، بس رول پلے ہے،اور اس کا taboo ہونا ہی اصلا شہوت کا سبب ہے۔

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
یہ ہمارا بھتیجا  ہے ایک  مہنیے کا ہوا ہے

Zack:
🤔

👆

مفتی صاحب کیا اس سوال کو نیٹ پر تلاش کروں؟ دیوبند کی سائٹ پر تو نہیں ملا

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
کسکو

Zack:
یہ سوال۔
آپ نے جواب نہیں دیا

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
سوال  بھیجو

Zack:
Ex_in:
ایک اور سوال
رول پلے میں ہی ہم اگر یہ کردار نبھائیں تو
1۔ میں اسے بہن تصور کر کے جماع کروں۔ (یہ میری شہوت کو بھڑکاتا ہے)
2۔ اور کبھی وہ بیٹی کا رول ادا کرے۔(یہ اسکی شہوت کو بھڑکاتا ہے)
یہ بھی مکالمے وغیرہ کے ساتھ ڈرامے کی طرز پر ہو۔

پھر واضح رہے کہ اس میں اصل بہن یا اصل باپ/بیٹی کے بارے میں ہم لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے، بس رول پلے ہے،اور اس کا taboo ہونا ہی اصلا شہوت کا سبب ہے۔

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
جی رول بہن کا ادا نہ کریں

Zack:
بیٹی بھی نہیں

❀محمدمعراج القاسمی ❀:
نہيں

Zack:
حرمت مصاہرت پر کوئی کتاب مل سکتی ہے جس قرآن و حدیث کی روشنی میں دلچسپی دلائل دیے گئے ہوں

تبصرے

مشہور اشاعتیں